ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
دستہ بندی
استفتاآت
توضيح المسائل
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
616
تکبيرۃ الاحرام
617
تہران ميں لگنے والى کتابوں کى بين الاقوامى نمائش سے کتابيں خريدنے کےلئے جو رقم پيشگى ادا کى جاتى ہے جبکہ ابھى تک کتابيں نہيں بھيجى گئيں کيا اس ميں خمس ہے؟
618
تہمت
619
جائز معقول مقاصد کے لئے مسجد جسے کسى مقدس مقام پر موسيقى بجانے کا کيا حکم ہے؟
620
جادو
621
جانور
622
جانوروﮞ اور انسانوں کے بارے ميں ايسے خيالى قصّوں کى تعليم اور انہيں بيان کرنا کيا حکم رکھتا ہے جن کے بيان کرنے پر فوائد مرتب ہوں؟
623
جاہل قاصر سے مراد کون شخص ہے؟
624
جاہل مقصر سے مراد کون شخص ہے ؟
625
جب امام نماز عشاء کى تيسرى يا چوتھى رکعت ميں ہو اور ماموم دوسرى رکعت ميں ہو تو کيا ماموم پر واجب ہے کہ حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھے؟
626
جب انسان يہ جانتا ہو کہ وہ جس سفر پر جا رہا ہے، اس ميں وہ گناہ اور حرام ميں مبتلا ہو گا تو کيا اس کى نماز قصر ہے يا پوري؟
627
جب بڑے بيٹے پر خود اس کى نماز اور روزے کى بھى قضا ہو اور باپ کے روزے اور نمازوں کى قضا بھى ہو تو اس وقت دونوں ميں سے کس کو مقدم کرے گا؟
628
جب خريدنے والے کو معلوم ہو کہ اس خريدے ہوئے مال ميں خمس ہے اور فروخت کرنے والے نے خمس ادا نہيں کيا ہے تو کيا اس ميں خريدنے والے کے لئے تصرف کرنا جائز ہے؟
629
جب خمس کى سالانہ تاريخ آتى ہے تو ہمارے لئے دکان ميں موجود مال کى قيمت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، تو اس کا حساب کيسے کريں؟
630
جب زلزلے درج کرنے والا مرکز اعلان کرے کہ فلاں علاقہ ميں جس ميں ہم رہتے ہيں زلزلہ کے کئى معمولى جھٹکے آئے ہيں اور جھٹکوں کى تعداد کا بھى ذکر کرے، ليکن ہم نے انہيں بالکل محسوس نہ کيا ہو تو کيا اس صورت ميں ...
پہلے ← 1
پچھلا
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
اگلے
100 → آخری